نئی حلقہ بندیوں کا معاملہ، تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

الیکشن کمیشن کی جانب سے نئی حلقہ بندیوں کے معاملے پرتحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ ...