اماراتی رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لئے آخری مہلت

دبئی امیگریشن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 31 دسمبر 2024 سے غیر قانونی رہائشیوں کے خلاف آپریشن کا اعلان کردیا۔...