Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایران نے اسرائیل پر فائرہرمیزائل حملے کی پیشگی اطلاع دیدی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ

ایران کو علم نہیں تھا کہ ہم حملہ کرنےآرہے ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ ایران کوعلم نہیں تھا کہ ہم حملہ کرنےآرہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کسی نےنہیں سوچاتھاہم فردوپلانٹ پرحملہ کریں گے، سب کہتے تھےفردو پلانٹ ناقابل تسخیرہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جوہری پلانٹ سےکچھ منتقل کرنابہت مشکل اورخطرناک کام ہے، ایران کوعلم نہیں تھا کہ ہم حملہ کرنےآرہےہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران پرامن نہیں رہا توآئندہ حملےمزید سخت

Loading...