یکم مئی تک افغانستان سے فوجیں نکالنا مشکل ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ یکم مئی تک افغانستان سے فوجیں نکالنے کی ڈیڈلائن پوری کرنا مشکل ہے،...