سری لنکن صدر کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

سری لنکا کے صدر گوتابایا راجاپکسے کے ملک سے فرار ہونے کی کوشش ایئرپورٹ عملے نے ناکام بنا دی ہے۔...