Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری

پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری

کراچی: پاکستان کے تیل و گیس کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل طے پاگیا ہے، جہاں پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) اور ترکی کی سرکاری کمپنی ترکش پیٹرولیم اوورسیز کمپنی کے درمیان آف شور تیل و گیس تلاش کے لیے شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا۔ ترجمان پی پی ایل کے مطابق دونوں کمپنیوں کے درمیان یہ فارم آؤٹ ایگریمنٹ انڈس سی بلاک میں تیل و

Loading...