انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، سیکورٹی کے سخت انتظامات

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے آج پاکستان پہنچ گئی...