پنجاب میں نمازِجمعہ کےلئےہدایات جاری

صوبے پنجاب میں کوروناوائرس سےبچنےکےلیےنمازِجمعہ کےلیےہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کےمطابق اوقاف آرگنائزیشن پنجاب کااپنےاعلامیےمیں کہناہےکہ نمازجمعہ کےاجتماعات میں عمررسیدہ،بیماراوربچےنہ جائیں۔...