’اومیکرون دو ماہ میں عالمی وبا کا خاتمہ کردے گا اور سب کچھ نارمل ہوجائے گا‘

یورپی ملک ڈنمارک کی وزیر صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ اومیکرون دو ماہ میں وبا کا خاتمہ کر دے...