
ڈیجیٹل تاریخ میں نیا سنگ میل، وزارتِ منصوبہ بندی کا “اُڑان اے آئی ٹیکاتھون 1.0” کا اجرا
وزارتِ منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات نے “اُڑان پاکستان” اقدام کے تحت ملک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے “اُڑان اے آئی ٹیکاتھون 1.0” کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے اسے پاکستان کی ڈیجیٹل تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ ٹیکاتھون محض ایک مقابلہ







