اداکارہ نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی کی نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے...