سرکاری آٹے کی طلب میں اضافہ، شہر کے مختلف مقامات پر آٹے کے اسٹالز قائم

مقامی مارکیٹ میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے باعث سرکاری آٹے کی طلب میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا...