الیکشن کمیشن کے احکامات، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی گرفتار

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری احکامات کے بعد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گرفتار کرلیا گیا...