شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا

پاکستان کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک ٹی ٹوئنٹی میں 12 ہزار بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے...