Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل

ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی اور اداکار و میزبان یاسر حسین کے درمیان ایوارڈز شو کے دوران ہونے والی ہلکی پھلکی نوک جھونک کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تقریب میں سجل علی نے اپنے ڈرامہ “زرد پتوں کا بن” میں شاندار کارکردگی کے باعث بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کیا، مداحوں اور ناقدین دونوں نے ان کی اداکاری کو بے حد سراہا۔ ایوارڈ تقریب

Loading...