Advertisement
Advertisement

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ

بینچز اختیارات پر ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: بینچز اختیارات کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔۔ جسٹس...

9 مئی کو 39 ملٹری املاک کو نشانہ بنایا گیا اکثریتی فیصلہ کورکمانڈرز ہاوس لاہور کے گھر پر حملہ کیا گیا۔اکثریتی فیصلہ احتجاج کا آئینی حق لامحدود نہیں اکثریتی فیصلہ نو مئی کو آرمی ہیڈکوارٹر پر بھی حملہ کیا گیا، اکثریتی فیصلہ احتجاج کے آئینی حق کی قانون حدود و قیود ہیں۔اکثریتی فیصلہ جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ پڑھ کر سنایا سیویلنز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہو سکتا، اقلیتی فیصلہ فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تمام افراد بری کیے جاتے ہیں، اقلیتی فیصلہ فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہونے والے تمام مقدمات متعلقہ سول عدالتوں کو منتقل کیے جائیں، اقلیتی فیصلہ
سنگین غفلت کے باعث ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) کو عہدے سے ہٹادیا گیا