فلسطین، مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان شہید

فلسطین کے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں ایک اور فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گیا ہے۔...