ٹیکنالوجی سے لیس نئے اے ایم آئی میٹرز اب مہنگے، آئیسکو نے قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے نئے اے ایم آئی میٹرز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا...