بھارت، باحجاب طالبات کی شمولیت پر ہندو تنظیموں کا واویلا

بھارتی ریاست راجھستان میں میڈیکل کے امتحانی مرکز میں باحجاب مسلم طالبات کی شمولیت پر شدت پسند ہندو تلملا اٹھے۔...