تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ، بجلی  کے تمام 17 پیداواری یونٹس فعال

حالیہ بارشوں اور بالائی علاقوں سے آنے والے سیلابی ریلوں کے باعث تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل...