پاکستان کی فتح سے بدظن بھارتی طلبہ کا کشمیری طالب علموں پر تشدد

گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد کشمیری طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا...