بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مجموعی طور پر پر امن رہا، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ مجموعی طور پر پر امن رہا۔...