امریکی ایوی ایشن کا پرانے بوئنگ 737 طیاروں کی جانچ پڑتال کا مطالبہ

امریکہ کی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے بوئنگ 737-900 ای آر طیاروں کی جانچ پڑتال کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات...