بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی مبینہ خودکشی

بھارتی ریاست مہاراشڑا کے سانگلی ضلع میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی...