بہادر بلی لنگڑاتے ہوئے خود ہی اسپتال پہنچ گئی، ویڈیو نے سب کو جذباتی کردیا

بلی کے خود ہی اپنی ٹوٹی ٹانگ کا علاج کروانے اسپتال پہنچنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کوجذباتی کردیا...