’میں آپ سے ہمیشہ پیار کروں گی‘، کے کے کی بیٹی کی پوسٹ نے سب کو رلا دیا

بھارت کے نامور گلوکار کرشنا کمار کناتھ المعروف کے کے رواں ہفتے حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔...