گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، 3 افراد ہلاک

گلگت: گلگت بلتستان شدید بارشوں اور طوفانی سیلابی ریلوں کی زد میں آ گیا، جس کے باعث مختلف علاقوں میں...