
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ان دنوں بنگلا دیش کے دورے پر ہیں اور وہیں سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر کے ایک بار پھر مداحوں کو متاثر کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جھلکیوں میں ہانیہ عامر کو مقامی کھانوں سے لطف اندوز ہوتے، کتابوں کا مطالعہ کرتے اور تازہ پھولوں سے اپنے بال سنوارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ View this







