ایران، ریت کے طوفان کے باعث تعلیمی ادارے اور دفاتر بند

ایران کے دارالحکومت تہران میں ریت کے شدید طوفان کے بعد سرکاری دفاتر، عدالتیں، اسکول اور یونیورسٹیاں بند کردی گئی۔...