کراچی میں ہیوی ٹریفک کے خونی وار جاری، ٹینکر نے معصوم بچے کی جان لے لی

شہر قائد میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ ترین واقعہ میں ایک واٹر ٹینکر...