الاسکا زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی

بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی خبر کے مطابق جزیرہ نما الاسکا میں طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔...