وزارتِ داخلہ نے سابق چیف جسٹس کوفول پروف سیکیورٹی دینےکی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے چیف جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کو فول پروف سیکیورٹی دینے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق...