جمائما کا پاکستانی نژاد برطانوی ڈرائیور کو شاباشی کا پیغام

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نےپاکستانی نژاد برطانوی ڈرائیور کو شاباشی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق...