Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار

غزہ جنگ بندی مذاکرات؛ حماس کے اہم مطالبات سامنے آگئے

قاہرہ: مصر میں جاری غزہ جنگ بندی مذاکرات میں حماس نے اپنے اہم مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقل اور جامع جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ ممکن نہیں۔ حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے مذاکرات میں پیش کیے گئے چھ بڑے مطالبات کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ پہلا اور بنیادی مطالبہ مستقل جنگ بندی ہے تاکہ فلسطینی عوام کو امن اور تحفظ مل سکے۔

Loading...