ضمنی الیکشن میں اسکروٹنی کے لیے شیخ رشید کو اجازت مل گئی

جوڈیشل مجسٹریٹ مری نے ضمنی الیکشن میں اسکروٹنی کے لیے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو اجازت دے دی۔ ...