یہ بالی وڈ اسٹارز علی ظفر کے کس گانے پر جھومیں گے؟

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کا مقبول ترین گانا "جھوم" بھارتی فلم کا حصہ بن گیا...