افریقہ کی سب سے بڑی جھیل میں کشی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک

یوگنڈا کی جھیل وکٹوریہ میں کشتی الٹنے سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور 5 لاپتہ ہو گئے ہیں۔...