
چیمپئنز ٹرافی؛ 8 ٹیموں میں جیت کی جنگ، کس کا پلہ بھاری ہے؟
پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہونے جارہا ہے جس میں پاکستان ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔ چیمپئینز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ٹرافی کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ چیمپئینز ٹرافی کا موجودہ ایڈیشن کئی لحاظ سے







