جے یو آئی کا 18 فروری کو پارلیمنٹ کے سامنے حجاب ریلی اور جلسے کا اعلان

غفورحیدری کا کہنا ہےکہ ملک بھرمیں مودی کےاقدامات کیخلاف احتجاج ہوگا۔ جی یو آئی ف کے رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری...