پی ایس ایل کی تاریخ میں انوکھا واقعہ، تین بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں پہلی بار 3  سگے بھائی ایک ہی ٹیم  میں شامل ہوگئے۔...