نجی اسپتال میں مریضہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش

لاہور کے نجی اسپتال کے ایک پرائیویٹ وارڈ میں مریضہ سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی گئی ہے...