خاتون پر کتے چھوڑنے کا معاملہ؛ عدالت نے ملزم کو طلب کر لیا

لاہور کی مقامی عدالت نے خاتون پر کتے چھوڑنے والے ملزم کو 27 جولائی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ ...