شوٹنگ کے دوران معروف اداکار سے گولی چل گئی؛ خاتون ڈائریکٹر ہلاک

مشہور ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون سے فلم کے سیٹ پر گولی چلنے سے خاتون ہلاک اور ہدایت کار زخمی...