انسانی تاریخ کی مہنگی ترین خلائی دوربین رواں ماہ لانچ کی جائے گی

  مسلسل دوعشروں کی محنت اور تحقیق سے تیارکردہ جیمز ویب خلائی دوربین 22 دسمبر کو خلا میں بھیجی جائے...