سائنس کے شوقین ناسا کے مقابلے میں اپنا کمال دکھائیں اور لاکھوں کا انعام پائیں

 امریکی خلائی ادارہ ناسا نے خلائی ٹیکنالوجی کے شوقین افراد، ماہر انجینئرز اور تخلیقی ذہنوں کو ایک منفرد چیلنج دیا...