کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں خواتین کے ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث خاتون نے 200 سے زائد موبائل فونز چھیننے کا اعتراف...