خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس: اہم بلوں کی منظوری دے دی گئی

خیبرپختونخوا اسمبلی کی جانب سے آج ہونے والے اجلاس کے دوران اہم بل اتفاق رائے سے منظور کرلئے گئے ہیں۔...