نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی داتادربار آمد، فاتحہ خوانی

لاہورمیں نائب وزیراعظم ووفاقی وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے مزارِ پرانوار حضرت سید علی بن عثمان الہجویری رحمتہ اللہ علیہ پر حاضری دی۔...