Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انتقال سے پہلے عامر لیاقت کو کس نے کروڑوں کی رقم پہنچائی تھی؟ دانیہ کی والدہ کے چونکا دینے والے انکشافات

سابق رکنِ قومی اسمبلی و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی والدہ نے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔ دانیہ کی والدہ نے بتایا کہ شادی کے بعد دانیہ لوہے سے بنے ایک کمرے میں رہتی تھی اور اس کمرے کے اندر ایک خفیہ لاکر موجود تھا جس میں 25 کروڑ روپے رکھے تھے۔ دانیہ کی والدہ سلمیٰ بی بی نے اپنے داماد عامر لیاقت

Loading...