نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا پرویزالہیٰ کے زیر استعمال 4 دفاتر کو بند کرنے کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کے زیر استعمال 4 دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا...